utjfap.png?1587593659

تجربہ سات سال

自我介绍

會說
乌尔都语
英文
میں مقامی طور پر اردو بولنے والا شخص ہوں۔ میں ایک استاد ہوں جو پچھلے 7 سالوں سے اردو پڑھا رہا ہوں۔ میں نےتین سے زیادہ اسکولوں اور مختلف عمر کے سیکڑوں طلباء و طالبات کو اُردو زبان سکھائی ہے لہذا طلبہ کی ضروریات کے بارے میں بخوبی آگاہ ہوں۔میں معیاری تعلیم پر یقین رکھتا ہوں۔ 1- آپ مجھ سے کسی بھی مقصد کے لئے اردو زبان سیکھ سکیں گے۔ 2- اس کورس کے بعد آپ اردو زبان کو پڑھنے ، لکھنے اور بولنے کے قابل ہوجائیں گے۔ 3- آپ الفاظ اور جملے بھی صحیح طور پر کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ 4- اس کے علاوہ آپ یہ بھی سیکھیں گے کہ حروف کو ایک دوسرے سے جوڑ کر الفاظ کیسے بنائے جاتے ہیں۔ 5- آپ کو وہ طریقہ بھی سکھایا جائے گا جس میں جملےبنائے کے لئے الفاظ ملائے جاتے ہیں۔ 6- میں آپ کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے مختلف قسم کی اسائنمنٹس اور مشقیں فراہم کروں گا 7- میں کورس کے مکمل ہونے کے بعد آپ کو کچھ پی ڈی ایف کتابیں بھی فراہم کروں گا جو آپ کی زبان دانی کی مہارت کے لیے فائدہمند ثابت ہوں گی ۔ میں ایک نظم و ضبط والا لیکن بہت ہی دوستانہ ماحول میں پڑھانے والا اُستاد ہوں۔ میں آپ کی بولنے کی طاقت کو بڑھانے کے لیے آپ کا اعتماد بڑھانے میں مدد کرسکتا ہوں۔ 1-آپ مجھ سے آسانی سے اپنا مسئلہ بیان کر سکتے ہیں اور میں اسے نرمی سے حل کروں گا۔ 2-اگر آپ کو اردو سمجھبے میں کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو میں آپ کی ضرورت کے مطابق اپنی حکمت عملیوں کو تبدیل کرسکتا ہوں۔ 3-آپ مجھ سے سوشل میڈیا یا مختلف سوشل چینلز کا استعمال کرتے ہوئے اپنی زبان کی مہارت کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تکنیک اور طریقے سیکھیں گے۔ 4-جب تک آپ کو کسی لیکچر کی سمجھ نہ آجائے ہم آگے نہیں بڑھیں گے اور نہ ہی مزید پڑھیں گے جب تک آپ کو پہلے سبق کی سمجھ نہ آ جائے۔ 5 -میں اگر سیکھنے کے کسی بھی مرحلے پر ممکن ہوا تو آپ کو وقت کی نرمی فراہم کروں گا۔ لہذا اگر آپ کو کسی بھی مرحلے پر وقت کے بارے میں کوئی پریشانی ہو تو آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
浏览全部自我介绍
进一步了解上课方式
其他开课时间
超过 5 堂课以上有额外的优惠,可在下方看到价格或是购物车选择!

授课时间

显示全部时间

教师表现数据

履历

工作经验

  • 2013 - 2020 Al-Hafeez Public School, Pakistan Cadet School & College Murree,Zaka Public School & College

教育背景

  • 2012 - 2017 University Of Sargodha Punjab Pakistan Department of Regional Languages & Department of Urdu

证照证书

  • Experience Certificate

工作经验
  • 2013 - 2020 Al-Hafeez Public School, Pakistan Cadet School & College Murree,Zaka Public School & College
教育背景
  • 2012 - 2017

    University Of Sargodha Punjab Pakistan

    Department of Regional Languages & Department of Urdu

证照证书
  • Experience Certificate

一对一课程

    常见问题

    预约方式

    • 购买课程后可依照教师行事历的时间预约课程
    • 如教师显示『可实时授课』则可立即预约教师待会的时间
    • 如教师未在在线最快可预约 24 小时之后的课程

    费用说明

    • 体验课程课时约为 25 分钟
    • 正式课程课时约为 50 分钟
    • 正式课程购买超过 5 堂有额外折扣(视老师开课价额而定)

    上课说明

    • 开课前 10 分钟进入网站,选择『我的课程』找到该堂课并点选『进入教室』,即可开启 ZOOM 教室开始上课
    • 手机、计算机皆可使用 ZOOM 上课(手机请先下载 ZOOM 应用程序)

    退课须知

    • 当课程发生问题可选择『回报问题』,可由教师选择重新预约或是退AT币
    • 如教师超过12小时未给予回复,系统将自动退AT币给您
    预约方式
    • 购买课程后可依照教师行事历的时间预约课程
    • 如教师显示『可实时授课』则可立即预约教师待会的时间
    • 如教师未在在线最快可预约 24 小时之后的课程
    费用说明
    • 体验课程课时约为 25 分钟
    • 正式课程课时约为 50 分钟
    • 正式课程购买超过 5 堂有额外折扣(视老师开课价额而定)
    上课说明
    • 开课前 10 分钟进入网站,选择『我的课程』找到该堂课并点选『进入教室』,即可开启 ZOOM 教室开始上课
    • 手机、计算机皆可使用 ZOOM 上课(手机请先下载 ZOOM 应用程序)
    退课须知
    • 当课程发生问题可选择『回报问题』,可由教师选择重新预约或是退AT币
    • 如教师超过12小时未给予回复,系统将自动退AT币给您

    相似教师推荐

    AI 定制学习计划

    留下需求,30 秒内推荐适合您的教师!

    一对一课程

      联系老师