▪️تجربہ پانچ سال
▪️مقامی زبان
▪️واضح الفاظ کی ادایئگی
▪️معا نی جانیے
▪️خط و کتا بت
میں گزشتہ پانچ سال سے پڑھا رھا ہوں میرا طریقہ تدریس بہت آسان اور دلچسپ ہے
میں تخلیقی لکھائی بھی کرتا ھو ں ـ اردو میری مقامی زبان ھے
💧 پڑھائی
💧لکھائی
💧 تخلیقی لکھائی
💧مشق
💧معانی ومطالب
💧روانی میں بہتری
💧تلفظ میں بہتری
💧لغت میں بھرپور اضافہ
✅روزمرہ گفتگو
✅اردو پنجابی اور سرایئکی میں تینوں زبانوں میں عبور
✅کسی بھی مقامی سے بلاجھجھک بات چیت
مضبوط انٹرنیٹ کنیکشن رکھیں۔ 👈
کلاس کے لیے تقریباً 10 منٹ پہلے تیاری کریں۔👈
ایک ضروری نوٹ بک، نصابی کتاب اور قلم تیار رکھیں۔👈
مطالعہ کی جگہ کا انتخاب کریں جس کے ارد گرد کوئی لوگ یا آوازیں نہ ہوں۔👈
لیکچر کے دوران کچھ نہ کھائیں اور نہ پییں۔👈
کلاس کے دوران تمباکو یا ایسی چیزیں استعمال نہ کریں۔👈